اردو محفل فورم

فلک شیر
فلک شیر
یہ گناہگار دعا گو ہے......کہ مالک دو جہاں بیٹی کو مکمل صحت سے نوازیں........اپنی رحمت سے
منصور مکرم
منصور مکرم
آمین۔اللہ تعالیٰ آپکو بھی خوشیاں نصیب کرئے۔
فلک شیر
فلک شیر
آمین...........
وایاک
عمر سیف
عمر سیف
دعاگو ہیں کہ اللہ پاک آپ کی ننھی پری کو جلد صحتیاب کرے۔ آمین ۔۔
جیہ
جیہ
اوہ کیا ہوا؟ ڈاکٹر کو دیکھایا؟
منصور مکرم
منصور مکرم
دوائیاں دی ہیں،دست اور بخار کی۔لیکن کچھ خاص افاقہ نہیں ہوا، کیل پول نہیں دیا ہے،اسکو بھی ٹرائی کرتا ہوں۔اگر افاقہ نہیں ہو ا تو پھر بھائی کے پاس ،کہ وہ بھی ہاوس جاب کر رہا ہے۔
عاطف بٹ
عاطف بٹ
اللہ رحم کرے اور آپ کی ننھی پری کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ بچی کی عمر کیا ہے منصور بھائی؟
ملائکہ
ملائکہ
آپ ڈاکٹر کو دیکھائیں انشااللہ بہت جلد ٹھیک ہوجائے گی آپکی بیٹی۔۔۔
ابن سعید
ابن سعید
اللہ خیر کرے اور ننھی پری کو صحت کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔۔۔ آمین!
جیہ
جیہ
آمین
اب کیسی طبیعت ہے بٹیا کی؟
منصور مکرم
منصور مکرم
ابھی تو سوئی ہوئی ہے،وہ بیگم سے تھرمامیٹر بھی ٹوٹ گیا۔ابھی دوبارہ دوائی دینی ہے۔
جیہ
جیہ
لگتا آپ کی پہلی اولاد ہے۔
عمر سیف
عمر سیف
منصور آپ میری مانیں تو بیٹی کو ہسپتال لے جائیں۔
منصور مکرم
منصور مکرم
جی @جیہ پہلی اولاد ہے۔اور ہے بھی ابھی بس 20 ماہ کی۔
@عمرسیف بھائی لے گیا تھا،یہاں ہسپتال سے زیادہ پرائیویٹ ڈاکٹر اچھے ہیں۔کافی قابل اور تجربہ کار
عمر سیف
عمر سیف
اب کیسی طعبیت ہے ؟
Top