اردو محفل فورم

جیہ
جیہ
موت پھر زیست نہ ہوجائے یہ ڈر ہے غالبؔ
وہ مری نعش پہ انگشت بہ دنداں ہوں گے

ویسے ان دونوں شعر وں کے غالب کے ہونے میں شک ہے
مزمل شیخ بسمل
مزمل شیخ بسمل
کیسا شک؟
آپ کچھ وضاحت کریں تو ہمارے علم میں اضافہ ہو۔ :)
ویسے تو پورے دیوانِ غالب کا ہی غالب کا ہونے میں شک ہے :p
جیہ
جیہ
آپ دیوان غالب نسخہ اردو ویب کا ضمیمہ دیکھ لیں وہاں میں نے وضاحت کی ہے :)
جیہ
جیہ
مجھے اطلاع تو آئی ہے کہ 2 منٹ پہلے آپ نے یہاں کوئی پیغام پوسٹ کیا ہے مگر یہاں تو چھ بھی نہیں
مزمل شیخ بسمل
مزمل شیخ بسمل
ہمم۔ تو یہ بات ہے۔ :)
تھینکیو ہمارے محدود علم میں اضافہ فرمانے کے لئے۔ :)
مزمل شیخ بسمل
مزمل شیخ بسمل
جی وہ پچھلا کمنٹ ڈبل پوسٹ ہوگیا تھا۔
Top