اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
بہت شکریہ محترم بھائی
یہ آپ کے تھیسس کے بارے میں ہے ۔۔۔۔۔؟
ابن سعید
ابن سعید
یہ ہمارے مقالے کے سر ورق، خلاصہ، پیش لفظ اور آخری صفحہ ہمارے مختصر کوائف پر مبنی ہے۔ اس میں سے فی الحال مقالے کا مواد نکال لیا گیا ہے جو کہ ڈین کی آفس میں نظر ثانی کے لیے بھیجا جا چکا ہے۔ اس مرحلے کے بعد اسے مکمل شائع کر دیا جائے گا، ان شاء اللہ! :) :) :)
ابن سعید
ابن سعید
اکنالجمنٹ کے دوسرے صفحہ پر محفلین کا ذکر موجود ہے۔۔۔ :)
نایاب
نایاب
اللہ آپ کو سدا کامیاب و کامران فرمائے آمین
ابن سعید
ابن سعید
جزاک اللہ! و ایاک! :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
بہت بہت مبارک ہو۔ :) اہلِ محفل کا ذکر پڑھ کر بہت اچھا لگا۔
ابن سعید
ابن سعید
جزاک اللہ خیر! محفلین کی محبت ہمیشہ شامل حال رہی! :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔
ابن سعید
ابن سعید
جزاک اللہ خیر! :)
منصور مکرم
منصور مکرم
اگرچہ عید گذر گئی ہے ،لیکن لنک تو نہیں کھل رہا شائد ۔
ابن سعید
ابن سعید
Top