اردو محفل فورم

عمر سیف
عمر سیف
آپ کی میچنگ ختم نہیں ہوئی ہوگی تبھی ۔۔۔
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
نہیں عمر بھائی، یہ وجہ نہیں :)
عمر سیف
عمر سیف
پھر کیا وجہ ہے ؟؟
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
اندازہ لگائیے عمر بھائی :)
عمر سیف
عمر سیف
میں پہلے اندازہ لگا چکا ۔۔ خواتیں کی سوچ عید سے پہلے میچنگ تک ہی محدود ہوتی ہے :)
محدثہ
محدثہ
بہت اچھا ہو اگر عید پرسوں ہو ۔۔ !
امجد میانداد
امجد میانداد
اور اس سے بھی اچھا ہو اگر عید ہی نا ہو
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
عمر بھائی، دراصل 29 روزوں کے ساتھ رمضان کا لطف کچھ کم رہ جاتا ہے جبکہ 30واں روزہ مل جائے تو اللہ کا مہمان ببنے کی سعادت ایک دن مزید نصیب ہو جاتی ہے۔
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
محدثہ، متفق ہونے کے لیے شکریہ تاہم عید آج ہی ہو گئی سو عید مبارک :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
امجد بھائی، آپ کس بنا ہر سب کو عید سے محروم کرنا چاہتے ہیں عید تو ہمارے لیے اللہ تعالٰی کا تحفہ ہے :)
امجد میانداد
امجد میانداد
پر اس خوشی کے تحفے کو ہم لوگوں نے ان لوگوں کے لیے بہت اذیت ناک بنا دیا ہے جو محرومیوں کا شکار ہیں اور ان خوشی کے مواقع پر معاشرے کی قائم کردہ روایات اور اقدار کے ساتھ میل نہیں کر پاتے۔
Top