اردو محفل فورم

حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
خدا آپ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔۔ لیکن ہوا کیا؟ بُخار؟
عاطف بٹ
عاطف بٹ
آمین۔ جزاک اللہ خیراً۔ ڈائریا ہوگیا ہے۔
حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
اوہووو۔۔۔ چائے میں شہد ملا کر پیجئے افاقہ ہو گا۔۔ اور مکمل آرام کیجئے کہ عید کی آمد آمد ہے۔
خدا نے چاہا تو انشااللہ تندرست ہو جائیں گے۔آمین
عاطف بٹ
عاطف بٹ
انشاءاللہ۔ بہت شکریہ۔ میں کچھ دیر میں آپ والا نسخہ آزماتا ہوں۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
اپنا خیال رکھیں عاطف بھائی۔ عید نزدیک ہے اور بیماری شیماری اچھی بات نہیں :(
عاطف بٹ
عاطف بٹ
جزاک اللہ قیصرانی بھائی۔ میں تو بیماری کو منہ لگانا بھی پسند نہیں کرتا مگر یہ پتہ نہیں کہاں سے آ کے میرے گلے پڑ گئی ہے۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
گلے پڑا ڈھول بجانا پڑتا ہے۔ تو علاج کریں نا۔
عاطف بٹ
عاطف بٹ
جی کیا ہے علاج اور اب الحمدللہ بہت بہتر ہوں۔
قیصرانی
قیصرانی
الحمدللہ۔۔۔ اب اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ فرما دیں محفل پر :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
جی ضرور :)
حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
الحمداللہ indeed۔۔ میرے بتائے نسخے سے کچھ افاقہ ہوا تھا عاطف بھائی۔ :)
Top