اردو محفل فورم

ا
الف نظامی
اب دعا کیجیے کہ بارش تھم جائے۔
عاطف بٹ
عاطف بٹ
اللہ خیر کرے۔ کوئی سفارش لڑا کے باقی بارش لاہور بھیج دیں۔ :)
جیہ
جیہ
کاش ایسا ہو سکتا
عاطف بٹ
عاطف بٹ
لاہور والے تو بارش کا منہ دیکھنے کو ترس گئے ہیں۔
جیہ
جیہ
یہاں بھی رمضان میں دوسری مرتبہ بارش ہوئی ہے۔
عاطف بٹ
عاطف بٹ
وہاں تو موسم ویسے بھی خوشگوار ہی رہتا ہوگا ناں۔
جیہ
جیہ
ارے کہاں ۔ بجلی چلے جاتے ہی سارا بدن پسینے میں شرابور ہو جاتا ہے۔ البتہ شہر کے اطراف مین ایک کلومیٹر کے بعد موسم بہت اچھا ہوتا ہے، مگر شہر جکتا رہتا ہے دن میں
عاطف بٹ
عاطف بٹ
بجلی کی لوڈشیڈنگ کتنے گھنٹے ہوتی ہے وہاں ایک دن میں؟
Top