اردو محفل فورم

محمد امین
محمد امین
ارے بھائی کیا 32 روپے بھی کھا لییے؟؟ :D
محمد علم اللہ
محمد امین
محمد امین
ہی ہی ہی
فلک شیر
فلک شیر
اصلاحی صاحب.......پراٹھے کے ساتھ دودھ .....ذرا ہٹ کے combiniationبنایا ہے آپ نے
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
بھائی جان کینٹین میں وہی ملتا ہے کیا کریں مجبوری ہے آج ہم گھر جا رہے اب عید بعد ہی آئیں گے دہلی۔
فلک شیر
فلک شیر
ماشاءاللہ.........گھر کس ریاست میں ہے آپ کا؟
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
جھارکھنڈ
فلک شیر
فلک شیر
چلیے پھر آخری عشرہ کے باقی ایام گھر کی سحری افطاری سے لطف اٹھائیے.......... :)
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
:(
آپ کس شہر سے ہیں بھائی جان؟؟
فلک شیر
فلک شیر
لاہور سے ڈیڑھ ایک سو میل دور دریائے چناب بہتا ہے............اسی کے قریب ہماری بستی بھی ہے.........
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
لاہور میں ادارہ تدبر قران و حدیث ہے اس کا نام سنا ہے آپ نے ؟؟
Top