اردو محفل فورم

ظ
ظفری
اور یہاں سرد ترین دن تھا کہ شام کو سویٹیر کی ضرورت پڑ گئی ۔
جیہ
جیہ
یعنی آپ اور ہم دو متضاد دنیاؤں کے باسی ہیں :)
ظ
ظفری
فاصلے ہوں تو دنیا متضاد ہو ہی جاتی ہے ۔ ( یہ کوٹ مابدولت کا ہے ابھی وارد ہوا ہے )
جیہ
جیہ
بے شک در ایں چہ شک کہ یہ قول زرین آپ ہی کا ہو سکتا ہے کسی للو پنجو کا نہیں
Top