اردو محفل فورم

ظ
ظفری
سچ یہ ہے بیکار ہمیں غم ہوتا ہے ۔ جو چاہا تھا دنیا میں ، کم ہوتا ہے
جویریہ ۔۔۔ آپ کے پاس دنیا کی سب سے انمول چیز ہے اور وہ ہے گبین ۔۔۔۔ اللہ اس کی عمر دراز کرے اور اسے تمہاری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔ آمین
اب مذید دکھی نہ ہوں پلیز ۔۔۔
Top