اردو محفل فورم

فلک شیر
فلک شیر
میاں، یہ جاگنا تو رمضانی جگراتا ہے..........ہم اس مرض کے مستقل مریضوں کا تذکرہ کر رہے تھے............. :).
فلک شیر
فلک شیر
ہاہاہا.........اچھا ہے.........
ابھی سے مشق بہم پہنچائیں گے تو پختہ کار شب زندہ دار بنیں گے آپ!!!!!!!
بھلکڑ
بھلکڑ
عشق پر زور نہیں، ہے یہ وہ آتش غالبؔ!
کہ لگائے نہ لگے، اور بُجھائے نہ بنے
فلک شیر
فلک شیر
عشق وہ کار مسلسل ہے کہ ہم اپنے لیے.........ایک لمحہ بھی پس انداز نہیں کر سکتے
Top