اردو محفل فورم

محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
فلک شیر کیا بھائی جان اتنا پسند آیا کہ سات سات ریٹنگ کیا بات ہے بہت شکریہ ۔اور بتائیے کیسے ہیں ؟؟
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
فلک شیر
فلک شیر
ذرا تفصیلی دورہ ہو گیا آپ کے پروفائل پیج کا :)
غدیر زھرا
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
فلک شیر ہاں بھائی جان !! تو کیا کچھ ہاتھ لگا ؟؟
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
فلک شیر
فلک شیر
موسم کے احوال.......موڈز..........امتحانات کا بیان اور آمد و رفت ..........
مختصر یہ کہ بے ساختہ اور سچا اظہار...........
ہم جیسے بھی ہیں، جو شاید خود سے بھی دل کی بات نہیں کہہ پاتے..........
تو یہ تو نعمت ہے پیارے!!!
جو آپ کو ملی ہوئی ہے.................
:ُ)
Top