اردو محفل فورم

مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
پھر جناب کیا کرتے؟
انیس الرحمن
انیس الرحمن
ہوتی ہیں۔ کھانا ہے تو بتائیے۔۔
ویسے پی سی اوکے ہو گیا آپ کا۔۔۔ :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
مہدی بھائی پھر ہم کراچی آتے اور مل کے کھاتے :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
انیس بھائی کھانی ہیں۔ کب کھلائیں گے آپ؟؟؟
جی پی سی او کے ہو گیا ہے۔
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
آپ کراچی یوں ہی چلے آئیے۔ نہیں بھی ہوتی ہوں گی تو ہم بنوا کر تواضع کریں گے۔۔۔
Top