اردو محفل فورم

نیلم
نیلم
ویلکم بیک منے
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
شکریہ آپی
نیلم
نیلم
اردو کیسے واپس آگئی
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
وطین کی ڈیوائس کے ساتھ
نیلم
نیلم
اچھا ،،،پھر تو اچھا ہو گیا ،،گُڈ
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اچھا خاصا اچھا ہو گیا۔
نیلم
شاہد شاہنواز
شاہد شاہنواز
شاید مجھے نکال کے ’’کچھ کھا‘‘ رہے ہوں آپ ۔۔۔ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں مین ۔۔۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
محفل میں تو آج کل "گول گپے" ہی ملتے ہیں۔ لہٰذا وہی کھا لیتے ہیں مل کے۔
شاہد شاہنواز
شاہد شاہنواز
کون سے گول گپے ہیں جو محفل میں ملتے ہیں۔۔۔ ؟
شاہد شاہنواز
شاہد شاہنواز
ٹھیک ہے بھائی، کھا کر شاید بتاؤں کہ کیسے لگے ۔۔۔
Top