اردو محفل فورم

امجد میانداد
امجد میانداد
زبردست جناب، کہاں اتریں گے :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ویلکم ٹو پاکستان محب بھیا :)
عمار ابن ضیا
عمار ابن ضیا
پاکستان آمد پر کراچی آنا اور ہم سے ملاقات لازمی کاموں میں شامل کرلیجیے :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
عمار بھیاااا
آپ کو واپس محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی :)
عمار ابن ضیا
عمار ابن ضیا
شکریہ عائشہ۔ ہمارا آنا جانا تو بس چلتا رہتا ہے۔ :) محفل پر گزارے ہوئے ابتدائی ایام بار بار واپس آنے پر مجبور کرتے ہیں۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جی بھیا بس آپ روز آیا کریں ناں
چھٹی بالکل نہ کیا کریں
آخری بار میں نے جب آپ کو محفل پر دیکھا تھا تب آپ دولہا بنے تھے اس کے بعد غائب ہی ہوگئے۔ اب نظر آئے ہیں۔ بس آپ کی چھٹیاں ختم اب۔۔اچھا!
محب علوی
محب علوی
لاہور آنا ہو گا اور پھر اراد ہے انشاءللہ کراچی اور اسلام آباد جانے کا بھی۔

بالکل عمار ، کراچی آمد لازمی ہو گی اور ملاقات کو تو آپ دوستوں نے ہی سہل بنانا ہے۔ :)
عمار ابن ضیا
عمار ابن ضیا
دولھا بننے کے بعد تو چھٹیاں شروع ہوتی ہیں کیوں کہ سب سے اہم ڈیوٹی جو شروع ہوجاتی ہے :)
اور ہاں، کوشش تو یہی ہے کہ اب اُردو محفل کی غیر حاضری نہ ہو۔ لیکن اگر کسی دن میں غایب ہوں تو چپکے سے محفل رجسٹر میں میری پروکسی لگادینا۔ دیکھو، بتانا نہیں کسی کو ؛)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
یہ آپ مجھے پروکسی لگانے کا بول رہے ہیں میں اچھی بچی عمار بھیا کلاس میں بھی کبھی کسی کی پراکسی نہیں لگواتی۔۔ بس آپ کو بالکل چھٹی نہیں ملے گی۔ نہ آئیں گی تو بھاری جرمانہ ہوگا۔۔ بس میں نے کہہ دیا!
زبیر مرزا
زبیر مرزا
اچھا تبھی ہمارے فون اٹینڈ نہیں کیے جارہے
عمار ابن ضیا
عمار ابن ضیا
اوئے ہوئے، اتنی اصول پسند بہن
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
آہم آہم اور کیا محب بھیا سے پوچھ لیں D:
زبیر مرزا
زبیر مرزا
گو کہ تم تو ملاتیوں میں ہی ہم کو شمارنہیں کرتے لیکن کب تک ہو وہاں یہ تو بتا جاؤ؟ بکراعید پر تو ان شاءاللہ میں بھی آؤں گا
Top