اردو محفل فورم

عمر سیف
عمر سیف
ایک تو میں نہیں ہوں اور دوسرا میں ہو نہیں سکتا ۔۔۔
ملائکہ
ملائکہ
بھائی میں محفل کے نہیں اپنی رئیل لائف کے دوستوں کی بات کررہی ہوں۔۔۔
نمرہ
نمرہ
دو تو بہت زیادہ ہیں بھئی، کہاں سے ڈھونڈے تھے اتنے سارے سچے دوست؟ D:
ملائکہ
ملائکہ
نمرہ مذاق کررہی ہو کہ سچ کہہ رہی ہو۔۔۔
عمر سیف
عمر سیف
تو یہ بھی تو رئیل لائف ہی ہے۔ کون سا خوابوں خیالوں کی دنیا ہے ؟؟
ملائکہ
ملائکہ
پھر بھی نا عمر بھائی۔۔۔ :)
نمرہ
نمرہ
مشکل سوال ہے، بلا تبصرہ رہنے دیتی ہوں۔ ویسے مجھے دلی ہمدردی ہے!!!!!
عمر سیف
عمر سیف
نا تو نا ۔۔۔:)
Top