اردو محفل فورم

فہیم
فہیم
بالکل ہو نہ صرف دیکھ کر بلکہ دکھا کر :)
نیلم
نیلم
کیوں نہ خوش ہوں ضرور خوش ہونا چایئے ۔بڑی بڑی خوشیاں ہیں چھوٹٰی چھوٹی باتوں میں :)
ملائکہ
ملائکہ
مجھے میری بہن کہہ رہی تھی پڑھو پڑھو اپنی تصویریں مت دیکھو۔۔۔۔ :-(
Top