اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
واہ واہ واہ
کیا بات کہہ دی
غدیر زھرا
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
کیا مطلب غدیر بہنااا
اب سمجھائیں ناں ذرا اس میں کیا کہا ہے؟؟؟
غدیر زھرا
غدیر زھرا
بہنا کہتے ہیں جس کا دل جتنا وسیع ہو اور اس کا ذہن جس قدر صدمات کو جھیل سکے اسی قدر اس کے حصے میں غم آتے ہیں - قرآن میں بھی ہے ناں کہ " اور ہم کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے " (سورۃ المؤمنون 62)
میری نظر میں تو اس کا یہی مفہوم ہے باقی شاعر نے کس پسِ منظر میں لکھا معلوم نہیں :)
غدیر زھرا
غدیر زھرا
کشادہ ذہن کا یہ مفہوم بھی ہو سکتا ہے کہ جو لوگ اپنے خیالات میں تنگ ذہنیت نہیں رکھتے اور دوسروں کے خیالات کا بھی احترام کرتے ہیں وہ اکثر تنگ ذہن رکھنے والے لوگوں کی طرف سے عتاب کا نشانہ بنتے ہیں -
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اوہ۔ سمجھی!
مجھے پہلے بالکل سمجھ نہیں آیا تھا
سچی
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
تھینک یو بہنا
غدیر زھرا
غدیر زھرا
مائی پلیژر ؛)
Top