اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بھیااااا :(
عاطف بٹ
عاطف بٹ
عائشہ بیٹا، بس دعا کرو سب کے لئے۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بھیا ابھی کرتی ہوں
فرحت کیانی
فرحت کیانی
میرے لئے یہ ایک شاک اس لئے تھا کہ میں نے آج ٹیلی ویژن کھولا نہیں اور آ کر سو گئی۔ شام میں اٹھنے پر یہ سب معلوم ہوا۔ زین کے بارے میں پتہ چلا تو پریشانی مزید بڑھ گئی۔ اگر آپ کی زین سے پھر بات ہوئی تو دعائیں پہنچائیے گا۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
فرحت اپیااا
فرحت کیانی
فرحت کیانی
دعا کریں عائشہ پاکستان کی مشکلات آسان ہو جائیں۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
آمین
اپیا زین بھائی ٹھیک ہو جائیں گے ناں فہیم بھیا کہہ رہے ہیں ابھی ان کی ٹانگ سے گولی بھی نہیں نکالی
Top