اردو محفل فورم

عمر سیف
عمر سیف
Mansoor Muhammad is at ABC Viipurinportti.
about an hour ago in Lappeenranta, Southern Finland
ابن سعید
ابن سعید
ہم کوشش کرتے ہیں کہ ان تک ملائکہ بٹیا کی آواز پہونچا دی جائے۔ :)
ملائکہ
ملائکہ
انھیں بولیں وہ بےشک دو منٹ کے لئے چکر لگا لیں۔۔۔
قیصرانی
قیصرانی
مس کرنے کا بہت شکریہ اچھی بھتیجی۔ آج کل آفس ٹائمنگ کچھ بدل گئی ہے اور پھر جو وقت باقی بچتا ہے، وہ کچھ سیر سپاٹے پر خرچ ہو رہا ہے۔ باقی عمر بھائی نے تفصیل بتا دی ہے :)
قیصرانی
قیصرانی
قیصرانی
قیصرانی
بہت شکریہ سعود بھائی :)
قیصرانی
قیصرانی
بہت شکریہ ملائکہ۔ ابھی تو دو منٹ سے زیادہ ہو گئے ہیں۔ کیا چلا جاؤں؟
عمر سیف
قیصرانی
قیصرانی
شکریہ عمر
سیف بھائی :)
عمر سیف
عمر سیف
ملائکہ
ملائکہ
ہم یہاں پریشان ہیں اور انکل سیر کررہے ہیں :)
قیصرانی
قیصرانی
دوستانہ
ملائکہ
ملائکہ
میں بھی کروں گی سیر بس آخری پیپر ہوجائے۔۔۔
قیصرانی
قیصرانی
آخری پیپر؟ وہ کب ہے؟
ملائکہ
ملائکہ
پیر کو۔۔ باقی ہوگئے۔۔۔
Top