اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
واقعی! لگتا ہے آپ فدا ہو گئے ہیں آذر بائجان پر۔ :)
زبیر مرزا
زبیر مرزا
آذربائجانی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
مصرعہ مکمل کریں :)
حسان خان
حسان خان
جی جناب، میں آذربائجانی ترکوں کی زبان، عادات و اطوار اور اُن کی علاقائی ثقافت کا دلدادہ ہوں۔ :)
حسان خان
حسان خان
زبیر بھائی: نظر آتی ہے اُن کی اپنی منزل تبریز کی گلیوں میں :)
زبیر مرزا
زبیر مرزا
ہاں یہ ہوئی نا شاعرانہ بات
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہہا ۔۔۔۔! بہت خوب ! کیا مصرعہ لگایا ہے حسان بھائی۔۔۔۔! :)
حسان خان
حسان خان
بس ذرا بے وزن مصرعہ ہے :)
Top