اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
میں کچھ آؤٹنگ کے موڈ میں تھا اور کچھ آفس ورک، اس لئے بہت دن سفر میں گذرے۔ بہت سارے ملک بھی دیکھ لئے :)
ملائکہ
ملائکہ
اچھا واؤ کون کون سے :)
قیصرانی
قیصرانی
اسٹونیا، لٹویا، لتھوانیا، فرانس، ہالینڈ، اٹلی، یو کے، رشیا، سنگا پور، ہانگ کانگ، کینیڈا اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ
ابن سعید
ابن سعید
آپ امریکہ کب آئے اور بغیر ملے یا بتائے واپس کیوں چلے گئے؟
قیصرانی
قیصرانی
دو دن کا ٹرپ تھا جناب، باس کے ساتھ۔ یقین کریں کہ مجھے بھی پتہ نہیں چلا کہ کب ٹرپ شروع ہوا اور کب ختم :(
ابن سعید
ابن سعید
امریکہ میں آئے کس جانب تھے؟ :)
قیصرانی
قیصرانی
نیویارک میں ہی جناب :( مین ہٹن تک نہ دیکھ سکا
ابن سعید
ابن سعید
حکم کر دیتے تو ہم خود حاضر ہو جاتے، اگر ذرا بھی فرصت ہوتی۔ بمشکل چھ ساتھ گھنٹے کی مسافت ہے ہمارے یہاں سے۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
اوہو، پھر تو واقعی غلطی ہو گئی۔ ابھی امید ہے کہ شاید موسم خزاں میں ایک اور چکر لگے۔ انشاء اللہ اس بار غلطی نہیں دہراؤں گا :)
ابن سعید
ابن سعید
آپ اطلاع ضرور دیجیے گا۔ غالباً اکتوبر کے آس پاس ہم ہندوستان جائیں گے لیکن یہاں موجود ہوئے تو ملاقات کی پوری کوشش کی جائے گی ان شاء اللہ! :)
ملائکہ
ملائکہ
اتنے سارے ملک وہ بھی ایک ہی دفعہ میں نمٹا دئیے۔۔۔ مزا آیا ہوگا خوب :)
قیصرانی
قیصرانی
ابن سعید بھیا، انشاء اللہ لازمی بتاؤں
بھتیجی، یہ ایک ہی ٹرپ نہیں تھا، بار بار واپس آنا پڑتا تھا فن لینڈ :) مزہ تو ہمیشہ ہی آتا ہے سفر پر :)
ملائکہ
ملائکہ
زبردست میرا بھی دل چاہ رہا ہے بہت سارے ملک دیکھنے کا :)
قیصرانی
قیصرانی
تو دیکھ لیں۔ کس نے روکا ہے بھلا؟
ملائکہ
ملائکہ
پیسے نہیں ہیں نا اتنے میرے پاس:)
قیصرانی
قیصرانی
ایسا کرتے ہیں بھتیجی، کہ آپ ویزے ارینج کر لیں، پیسے میں بھجوا دوں گا
ملائکہ
ملائکہ
ارے چچا جی میں نے ایسی ہی کہا آپ تو سیرئیس ہوگئے:) انشااللہ ضرور سیر کروں گی سارے ملکوں کی بس تھوڑی پڑھائی وغیرہ مکمل ہوجائے پھر ہم بھی گھومیں گے ملکوں ملکوں :)
قیصرانی
قیصرانی
چلیئے دعائیں آپ کے ساتھ ہیں :)
ملائکہ
ملائکہ
میری بھی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔:)
قیصرانی
قیصرانی
یہ تو دعاؤں کا سوال جواب شروع ہو گیا ہے نا :)
Top