میں بھی لاہور لاہور ہے کر رہا ہوں آج کل ۔۔۔ دیکھتے ہیں کب جانا ہوتا ہے۔۔۔ شاید آپ کو یاد ہو، جینے لاہور نی ویکھیا او جمیا ای نئیں۔۔۔
اچھا؟ واقعی؟ میں سمجھا لاہور لاہور نہیں ہے، پھر سوچا کہ اگر لاہور نہیں ہے تو پھر ہے کیا۔ لگتا ہے میں کچھ بھی نہیں سمجھا؟؟؟؟