اردو محفل فورم

عسکری
عسکری
کیوں کیا کسی کا کریڈٹ کارڈ ہاتھ لگ گیا تھا سسٹر ؟
ملائکہ
ملائکہ
ابو نے پیسے دیئے تھے۔۔۔ اور کزن کی شادی ہے اس لئے۔۔۔ :)

اب کوئی بہنا ہے ہی نہیں اس ٹائم ورنہ انکو ساری شاپینگ کا بتاتی۔۔۔ہی ہی ہی
عسکری
عسکری
کزن کی شادی ؟ تو آپ نے سارا مال لٹا دیا اس چکر میں ؟ چلو کیا کیا لیا بتائیں مجھے سسٹر
Top