اردو محفل فورم

غدیر زھرا
غدیر زھرا
کون بھیا ؟
ابن سعید
ابن سعید
ہم کو کیا پتا بٹیا؟ :) :) :)
غدیر زھرا
غدیر زھرا
ارے کیوں بھلا ۔
آپ کو تو پتا ہو گا ناں :S
ابن سعید
ابن سعید
اور ان کو بھی پتا ہونا چاہیے جو پگلی بٹیا ہیں۔ :) :) :)
غدیر زھرا
غدیر زھرا
آہم آہم کیا جو میں سمجھ رہی ہوں وہی ہے ؟ :) :) :)
ابن سعید
ابن سعید
اب ہم کو کیا پتا؟ :)`
غدیر زھرا
غدیر زھرا
میں سمجھ گئی :p
اچھا تو بھلا میں کیسے پگلی ہوں ؟ :p
آپ کو کن علامات سے اس کی خبر ہوئی :)
ابن سعید
ابن سعید
ہم کو کیا پتا؟ :)
غدیر زھرا
غدیر زھرا
افففف آپ کو سب پتا ہے :S
اچھے بھیا پلیز بتا دیں ۔
ابن سعید
ابن سعید
پگلی بٹیا کو پتا ہوگا۔ :) :) :)
غدیر زھرا
غدیر زھرا
:( :( :(

(مجھے معلوم ہے آپ میری ادسی نہیں دیکھ پائیں گے اور فوراً بتا دیں گے :p )
ابن سعید
ابن سعید
ایسی فرضی اداسیوں پر چاکلیٹ کی مار پڑے گی بچو جی! :) :) :)
غدیر زھرا
غدیر زھرا
اتنی سوئیٹ مار :p میں فورًا کھا لوں گی :p
اگر آپ نہیں بتائیں گے بھیا تو میں آپ سے چاکلیٹ کی اردو پوچھ لوں گی :p
ابن سعید
ابن سعید
چاکلیٹ کی اردو کون سی مشکل ہے بھلا؟ چاکلیٹ انگریزی زبان کے دو الفاظ کا مرکب ہے۔ چاک یعنی کھریا مٹی جس سے تختہ سیاہ پر لکھا جاتا ہے اور لیٹ یعنی دیر۔ یوں چاکلیٹ کا مطلب ہوا دیر تک نہ گھسنے والی ٹکاؤ کھریا مٹی۔ :) :) :)
Top