اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
اس "اور" کی جگہ "ہے" لکھا ہوتا تو بہت سوں کے جذبات کئ صحیح ترجمانی ہوجاتی ۔۔۔۔ ! :)
ملائکہ
ملائکہ
ہی ہی ہی اور میرے جذبات کی بھی :)
محمداحمد
محمداحمد
یعنی ہمارا تکّا لگ گیا۔۔۔!

کچھ دیر پڑھائی سے "پرہیز" کریں سر درد میں "افاقہ" ہو جائے گا۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
اچھی بھتیجی، سر درد کہیں یا پڑھائی، نکمے سٹوڈنٹس کے لئے ایک ہی بات ہوتی ہے :)
ملائکہ
ملائکہ
محمد احمد بھائی میں سو گئی تھی واقعی۔۔۔۔ بہت تھک گئی تھی۔۔۔
Top