اردو محفل فورم

ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
لالہ آپ کو Ansid لینی چاہیے
ابن سعید
ابن سعید
رہنے بھی دیں پتر جی، دواؤں کو کیوں تکلیف دینا۔ ظاہر ہے جب دانت مسوڑھوں کو چیر کر باہر نکلتا ہے تو درد تو ہوگا ہی۔ اگر معاملہ نا قابل برداشت ہو تو کوئی دو لے لیں گے ان شاء اللہ۔ :)
ناعمہ عزیز
عثمان
عثمان
بے شک عقل درد سے گذر کے ہی آتی ہے۔ :)
ابن سعید
امجد میانداد
امجد میانداد
اور میری تو ابھی تک پوری نہیں آئی ہر دو چار ماہ بعد تکلیف ہوتی ہے اور تھوڑی سی داڑھ نکلتی ہے۔ اتنے سالوں سے عقل ہے کہ آ کے نہیں دے رہی۔ اور دل چاہتا ہے پلاس یا اسپینر سے دبا دوں۔
ابن سعید
ابن سعید
امجد میانداد
Top