اردو محفل فورم

زبیر مرزا
زبیر مرزا
جی جناب ضرور کراچی میں میرابھائی اور اس کے دوست اس سلسلے میں کام کررہے ہیں - تھیلسمیا اور ماحولیات کے پیغام کے ساتھ کپڑے کے بیگز کا کام شروع کیا تھا لیکن میراقیام پاکستان میں مختصرتھا لہذا آئندہ آؤں گا تو آپ کو بھی آگاہ کروں گا تو ان شاءاللہ اس سلسلے میں مزید کام کریں گے -
Top