اردو محفل فورم

عبدالحسیب
عبدالحسیب
شام گلنار ہوئی جاتی ہے دیکھو تو سہی۔
یہ جو نکلا ہے لیے مشعلِ رخسار ، ہے کون؟
:)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
واہ۔۔۔کیا خوب کہا ہے۔
عبدالحسیب
عبدالحسیب
نوازش بلال بھائی، غالباً پروین شاکر یا فیض صاحب کا ہے۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
فیض صاحب کا ہے اور اگر میں غلط نہیں ہو تو "زنداں نامہ" میں ہے
عبدالحسیب
عبدالحسیب
جی بلال بھائی۔ فیض صاحب ہی ہیں۔ اور زنداں نامہ سے ہی ہے۔ :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
شکریہ حسیب بھائی
عبدالحسیب
عبدالحسیب
شکر گزار تو ہمیں ہونا چایئے بھائی جان :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
یہ کسرِ نفسی کیوں حسیب بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عبدالحسیب
عبدالحسیب
کہاں کسرِ نفسی بھائی۔ ھقیقت ہے :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
یہ تو حقیقت کم فسانہ زیادہ لگتی ہے۔۔۔ویسے شکریہ کیوں ادا کیا تھا آپ نے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عبدالحسیب
عبدالحسیب
افسانوی حقیقت :)
آپ نے میرا شک دور کیا نا اس شعر کے تعلق سے ۔ مجھے لگا شاید وہ محترمہ پروین شاکر صاحبہ کا ہے۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
افسانوی حقیقت!!!!!!!!!!اچھی ترکیب ہے صاحب

آپ کا بھی شکریہ حسیب بھائی
عبدالحسیب
عبدالحسیب
بس سیکھ رہے آپ سے :)
Top