اردو محفل فورم

سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
یہ سب سازش فرشتوں نے کی ہو گی، اس میں میرا کوئی قصور نہیں سچی سے :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جی جی ابھی فرحت کیانی اپیا کو آنے دیں سب پتا چل جائے گا
فرحت کیانی
فرحت کیانی
آج تو کیا بات ہے۔ سیدہ شگفتہ آئی ہیں۔ عائشہ پہلے تو اس خوشی میں مجھے آئس کریم کھلائیں۔ پھر دیکھیں میں شگفتہ کو کیسے خوش آمدید کہتی ہوں۔
فرحت کیانی
فرحت کیانی
السلام علیکم شگفتہ۔ کیسی ہیں اور کہاں غائب رہیں؟
قیصرانی
قیصرانی
ویلکم بیک۔ اتنی لمبی چھٹی تو گرمیوں میں بھی نہیں ملتی؟
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
تین ماہ بعد محفل میں واپسی مبارک ہو شگفتہ بہنا!
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
فرحت آپی آپ اس بارے میں سنجیدہ ہیں؟
فرحت کیانی
فرحت کیانی
کس بارے میں عائشہ؟ آئس کریم کھانے یا شگفتہ کو خوش آمدید کہنے کے بارے میں؟
سنجیدہ کیا۔۔میں سنجیدگی کی آخری ڈگری پر ہوں۔ آپ نے دیکھا کہ پھر غائب ہو گئی ہیں شگفتہ۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
آئس کریم کھانے کے بارے میں اور بھی میرے سے ۔۔ یعنی میرے سے چھوٹی بہنا سے ۔۔آہم آہم
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اسی لیے تو میں نے آپ سے بولا تھا کہ شگفتہ آپی کو پوچھ لیں اس سے پہلے کہ وہ پھر غائب ہوں
فرحت کیانی
فرحت کیانی
تو اور کیا عائشہ۔ آپ سے ہی کھانی ہے اور گھر پر بنوا کر کھانی ہے۔ چھوٹی بہنا سے کام کروانا بہت اچھی بات ہوتی ہے نا۔ اس لئے۔
آپ کو آئس کریم بنانے کی ترکیب بھیج دوں گی۔ آپ تیار رہیں۔
فرحت کیانی
فرحت کیانی
شگفتہ کو پوچھنا ہی پڑے گا۔ آپ بس تھوڑا سا انتظار کر یں۔ D-:
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بھیجیں دیں بجلی آئے گی تو بناؤں گی ناں :)
منتظر!
فرحت کیانی
فرحت کیانی
بجلی بھی آ ہی جائے گا ان شاءاللہ۔ آپ ارادہ تو کریں۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
کرلیا اپیا
فرحت کیانی
فرحت کیانی
چلیں پھر بناتے ہیں آئس کریم کسی دن۔ بلکہ جس دن شگفتہ نے میری بات کا جواب دے دیا۔ مل کر بنا لیں گے۔ ٹھیک؟
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جی اچھا :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
السلام علیکم، آپ سب کا بہت شکریہ
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
فرحت آپ آئسکریم کھا سکتی ہیں اب :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
وعلیکم السلام اپیا
جی جی اب ہمارا شکریہ ہی ہونا تھا ناں
یہ دن بھی دیکھنا تھے۔
Top