اردو محفل فورم

محمد امین
محمد امین
ہیللوووو۔۔۔ہاہاہا نہیں رہتے تھے اب وہ کہیں اور شفٹ ہو گئے ہیں :p
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ایویں شفٹ ہوگئے ہیں
شفٹ ہو کے دیکھیں ذرا۔۔ شاید کسی نے آپ کے بارے میں کہا تھا بھیا کہ ایک ہوتے تھے امین بھائی۔۔۔۔اور پھر ان کی شادی ہوگئی۔۔سچی آپ تو اس بات کا پکا پکا ثبوت ہیں ناں :ڈ
محمد امین
محمد امین
جی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جی ہاں۔۔۔
محمد امین
محمد امین
میں تو روز آتا ہوں :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جی جی بھیا اور بورنگ باتیں کرکے چلے جاتے ہیں :)
محمد امین
محمد امین
ہی ہی ہی ہی ایسا ہی ہوتا ہے :p
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جو کہ نہیں ہونا چاہیے بھیا
یہ بھی کوئی بات ہوئی بھلا :)
محمد امین
Top