اردو محفل فورم

امجد میانداد
امجد میانداد
کیا ہو گیا بھائی، قبض تو نہیں ہو رہی۔ یا چائے رہ گئی، یا ہوا لگ گئی۔
افلاطون
افلاطون
کمال ہے ہمارا سر درد ختم ہوا ہے اور آپ کا شروع!!
دعاہے کہ جلدی صحت یاب ہو جائیں۔
ع
عبدالقدوس راشد
اوہ اللہ رحم کرے گا انشاءاللہ
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
بھائی جان اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہو گیا آج اگزام تھا نا اور سارے ساتھی ہاسٹل میں میرے ہی پاس ڈیرا ڈالے ہوئے تھے ایک ایک سوال کو دس دس مرتبہ پڑھاتے پڑھاتے موڈ خراب پو گیا ۔سب کو بھگا کے دروازہ بند کر سویا تب جاکر سکون ملا ۔الحمد للہ پرچا بہت اچھا رہا ،مزا آیا ۔آپ لوگوں کی دعائیں شامل رہیں ۔سب کا شکریہ۔۔۔بہت بہت۔
علم
ع
عبدالقدوس راشد
ماشاءاللہ
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
Top