اردو محفل فورم

فرحت کیانی
فرحت کیانی
کوئی بات نہیں۔ اللہ تعالیٰ عمران خان کو ہمت اور صحت دیں۔ ویسے میرا دل چاہ رہا تھا ان صاحب کو بلا کر خوب ڈانٹوں جو آخر میں لفٹر پر چھلانگ لگا رہے تھے۔ انہی کی وجہ سے لفٹر کا توازن بگڑا۔
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ان شاءاللہ۔
میری اماں بھی یہی کہہ رہی تھیں کہ اگر وہ لوگ ایسے نہ پکڑتے تو شاید کچھ بچت ہو جاتی۔
Top