اردو محفل فورم

فرحت کیانی
فرحت کیانی
D-: لیکن اس کا کیا کیا جائے کہ ہماری قوم پھر بھی انہی سیاست دانوں پر انحصار کر رہی ہے۔
محب علوی
محب علوی
انہی سیاست دان پر تو نہیں بلکہ ایک بڑا طبقہ نئی سیاست دانوں پر بھی امید لگائے بیٹھا ہے۔
Top