اردو محفل فورم

مہ جبین
مہ جبین
ان شاءاللہ عمر اعظم بھائی ۔ میں اسکا مطالعہ کروں گی فرصت سے
خلیل الرحمٰن بھائی محفل والے جو ہیں ، وہ آپکے بھائی ہیں؟؟؟؟
عمراعظم
عمراعظم
جی نہیں! میرے بھائی خلیل الرحمان ایران میں مقیم ہیں۔’ان کی بیگم اور بچے ایرانی ہیں۔وہ وہاں 1975 سے مقیم ہیں۔سیارہ ڈائجسٹ میں ’ان کے مضامین چھپتے رہے ہیں جو کہ عموما" مسلمان شخصیات پر مبنی ہوتے تھے۔
مہ جبین
مہ جبین
اچھا ، ماشاءاللہ
عمر اعظم بھائی یہاں محفل میں وہ مضامین موجود ہیں؟ یا پھر اسکے لئے سیارہ ڈائجسٹ میں سے ہی پڑھنا ہوگا؟؟
عمراعظم
عمراعظم
جی۔ غالبا" محفل پر وہ مضامین موجود نہیں ہیں۔سیارہ ڈائجسٹ سے ہی رجوع کرنا ہو گا۔
Top