اردو محفل فورم

امجد میانداد
امجد میانداد
یا حیرت!!!
یہ جھوٹ کس نے بولا آپ سے؟؟
آپ کی عمر شریف کتنی ہے بھائی؟؟
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہاہاہا
ویسے اس بات کا عمر سے کیا تعلق؟
اور یہ بات میں پچھلے پاکستانی حکومتوں کے بارے میں پڑھ کے ہی کہنے پہ مجبور ہوا ہوں۔
امجد میانداد
امجد میانداد
عمر سے اندازہ ہوتا ہے کہ کس حکومت تک کا تجربہ ہے اور کہاں تک پڑھا ہے اور کتنی سنی سنائی ہے۔
آپ نے ایوب حکومت کے بارے میں نہیں پڑھا؟؟
Top