اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بھیا کہاں غائب ہیں؟
فلک شیر
فلک شیر
بٹیا رانی! غم روزگار......
آپ کیسی ہیں؟ سب امن ہے؟
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جی بھیا میں ٹھیک ہوں الحمد للہ۔
آپ ویک اینڈ پر بھی نہیں آئے۔ میں نے سوچا خیریت پوچھ لوں :)
فلک شیر
فلک شیر
اب بہنیں نہیں پوچھیں گی، تو کون پوچھے گا........اب ادھر ہی انٹرنیٹ کا بندوبست ہو گیا ہے.......انشاءاللہ چکرلگتا رہے گا محفل کا......
بھیا کے لیے دعا بھی کیجیے گا.........
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
یہ تو بہت اچھا ہوگیا۔ :)
ضرور دعا کروں گی بھیا
فلک شیر
فلک شیر
اللہم یبارک فیک یا اختی الکریم...........
عائشہ عزیز
نیلم
نیلم
کہاں ہیں بھیا آج کل :)
زبیر مرزا
زبیر مرزا
جناب السلام علیکم
فلک شیر
فلک شیر
وعلیکم السلام........زبیر بھائی کیسے ہیں آپ؟
Top