اردو محفل فورم

محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
اس لئے کہ پڑھنے کا موقع زیادہ ملے اور آپ اچھے نمبرات حاصل کر سکیں ۔:)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بیسٹ آف لک چھوٹے بھیا :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہممم۔ امید تو ہے نمبر بہت اچھے آئیں لیکن نا معقول کنٹرولر ایگزیمینیشن نے آج ایوننگ میں مطالعہ پاکستان کا پیپر رکھا ہے اور ساتھ ہی کل مورننگ میں اوسی لیشن اور پھر اسے اگلی مورننگ میں الیکٹریسٹی اینڈ میگنیٹزم کا۔۔۔۔
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
ایسا تو ہوتا ہے کبھی کبھی ۔کنٹرولر آف انزامنینشن کی بھی کبھی کبھی اپنی مجبوریاں ہوتی ہیں ۔لیکن اس میں بھی بہر حال بچوں کے جذبات کا خیال رکھا جانا چاہئے ۔میرے خیال میں آپ جیسے محنتی طلبا کے لئے یہ کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہئے۔
میری نیک تمنائیں اور دعائیں آپ کے ساتھ۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اوو کوئی بات نہیں چھوٹے بھیا
انشاء اللہ اچھا ہو جائے گا۔
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
عائشہ آپی میرے لئے بھی دعا کیجئے صرف بلال بھیا کے لئے نہیں میرا بھیا اگزام 10 سے شروع ہو رہا ۔:(
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جی بھیا ضرور :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اوسی لیشن کا پیپر تو آؤٹ کلاس ہوا ہے، اب الیکٹری سٹی کا دیکھتے ہیں۔ ویسے بھی مجھے فزکس کی اس برانچ سے سخت چڑ ہے۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
بہت شکریہ عائشہ آپی اور علم اللہ اصلاحی بھائی
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
الیکٹرسٹی تو مزے ہوتی ہے بھیا
مجھے تو اچھی لگتی ہے۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
عائشہ آپی۔۔۔بس پسند اپنی اپنی
مجھے ماڈرن فزکس اور نیو کلئیر فزکس اور سپیس فزکس زیادہ پسند ہیں۔
الیکریسٹی کے کاسپٹس مکس ہو جاتے ہیں۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جی بھیا ماڈرن فزکس بھی بہت مزے کی ہے اور نیوکلئیر بھی
ہاں سپیس فزکس پڑھے کا اتفاق نہیں ہوا ابھی
Top