اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
مجھے تو نہیں معلوم بھیا :)
محسن وقار علی
محسن وقار علی
اوکے بچے
دراصل کل سے 404 فوربڈن کا ایرر آ رہا ہے وہاں
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
مجھے کیا پتا؟
آپ نے وہ فورم جوائن کیا ہوا ہے بھیا؟
محسن وقار علی
محسن وقار علی
صرف وہی کیا؟؟
کوئی تین درجن کیے ہوئے ہیں
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ہائیں! سچی بھیا؟
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
آپ اتنا ٹائم کیسے دیتے ہیں سب کو
مجھے تو لگتا ہے آپ ہر وقت محفل پر ہی ہوتے ہیں
محسن وقار علی
محسن وقار علی
سب کو تو نہیں دے سکتا
کچھ پر تو مہینوں بعد ہی جانا ہوتا ہے
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
مجھے لگا آپ جتنا وقت محفل کو دیتے ہیں سب پر اتنے ہی ایکٹو ہوں گے
محسن وقار علی
محسن وقار علی
ایسا ممکن ہی نہیں ہے بچے
ویسے بھی ہر فورم کا اپنا مقام ہے
اب میں ہر وقت اپنے لینکس فورمز پر رہ کر کیا کروں گا؟؟
کچھ ہو گئے کتابوں والے فورم۔انہیں میں ہر روز کھول کے دیکھ لیتا ہوں کہ کوئی نئی کتاب آئی کہ نہیں
ویسے القلم اور ہماری اردو پر کافی پوسٹیں ہیں میری۔اسی فل نیم سے
یہاں کے بہت سے ممبر القلم پر بھی موجود ہیں۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اوہ اب سمجھی!
اچھا اور بھی ہیں؟ کون کون ہیں بھیا؟
محسن وقار علی
محسن وقار علی
ساجد بھائی۔
پردیسی بھائی
شاکر قادری انکل
فرخ منظور بھی آج کل وہیں ہوتے ہیں زیادہ
ایک اور رکن ہیں تانیہ
ایک تو وہاں سے یہاں آئے تھے اور میں انہیں پہچان گیا تھا اور ویلکم دھاگے میں ویلکم کیا تھا
Top