اردو محفل فورم

نکتہ ور
نکتہ ور
زمانہ یاد "کرا" ہے۔واقعی؟
محمداحمد
محمداحمد
واہ۔۔۔۔!

واقعی:

اُن کی ہمت پہ خوشی ناز کیا کرتی ہے ۔۔۔۔ زندگی اُن کے قدم چوم لیا کرتی ہیں ۔۔۔۔ جو بہاروں سے سجا دیتے ہیں ویرانوں کو ۔۔۔ یاد کرتا ہے زمانہ اُن انسانوں کو

:)
Top