اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
انیس الرحمن ۔۔۔۔!

ہم نے باقاعدہ ٹیگ کر دیا ہے انیس بھائی کو، تاکہ آپ کا پیغام پہنچ سکے۔ :) :)
محب علوی
محب علوی
یہ اچھا کیا :)
محمداحمد
انیس الرحمن
انیس الرحمن
کیوں جی میں نے پائتھون کو ٹھیس لگا دی کیا؟؟؟
D:
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا

یعنی اسے ایسے پڑھا جائے گا " انیس ٹھیس نہ لگ جائے پائتھونوں کو" :)
انیس الرحمن
انیس الرحمن
محب پروگرامر جیسا استاد چاہیے ہر دم
انیس ٹھیس نہ لگ جائے پائتھونوں کو
:))
محمداحمد
محمداحمد
واہ واہ واہ کیا بات ہے انیس بھائی۔۔۔!

ٹیگ تو ہم نے انیس الرحمٰن کو کیا تھا لیکن لگتا ہے کہ غلطی سے میر انیس بھائی آ گئے ہیں۔ :)
Top