اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
شونا پری! آپ کو داخلی خبریں کیسے معلوم ہو جاتی ہیں بھلا؟ یہ تبدیلی در اصل کسی کے "ابھی تک گنا ختم نہیں ہوا؟" پوچھنے پر عمل میں آئی ہے! :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ہم کو داخلی خبریں کیسے معلوم ہوتی ہیں؟۔۔جانے دیں بھیا جی اتنی دفعہ بتایا ایک جن بابا ہیں ناں ہمارے پاس۔۔
آہاں اور ابھی کیا سوچ رہے ہیں؟ کہ گنا دوبارہ کیسے حاصل کیا جائے؟ :)
ابن سعید
ابن سعید
شونا بٹیا! ہم کو کیا پتا کہ ہم ابھی کیا سوچ رہے ہیں؟ :) :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ایسے تھوڑی ناں ہوتا ہے بھیا جی! :)
ابن سعید
ابن سعید
پھر کیسے ہوتا ہے دلاری بٹیا؟ :) :) :)
Top