اردو محفل فورم

حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
آپ روزانہ اتنی معرفت کی باتیں کہاں سے لے آتے ہیں؟؟؟؟؟
پردیسی
پردیسی
آپ اپنے پنڈ کے بابوں سے اس کی تحقیق کریں ۔۔کہ آیا بلی کے دو ہاتھ اور دو ٹانگیں ہوتیں ہیں یا چاروں ٹانگیں ہوتی ہیں۔۔۔وہ جو کہیں پھر بتائیے گا
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
اچھا ڈھونڈتا ہوں کوئی بابا پھر
یاد آیا کہ اپنے باباجی بھی تو ہیں
باباجی
باباجی
چاروں ٹانگیں ہی ہوتی ہیں
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
Top