اردو محفل فورم

حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
او خیر۔۔۔۔۔۔
عبدالروف اعوان
قیصرانی
قیصرانی
تو بھائی جی صابن سے ہاتھ منہ دھلوا دیں۔ آپ کو کس نے کہا کہ چنگڑیوں سے رابطہ رکھیں :D
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہاہا۔۔۔ قیصرانی بھائی، آپ تو میری پتلون کا پرچم بنارہے ہیں۔ :D
قیصرانی
قیصرانی
ایک لطیفہ یاد آ گیا ہے ہاہاہا
عاطف بٹ
عاطف بٹ
تو پیش کیا جائے۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
ابھی پتلون کا پرچم بنا تھا نا، اس بار بات مزید اگے جائے گی :) ہمت ہے تو پھر بھیج دوں؟ :D
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہاہا۔۔۔ بھیجئے۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
پی ایم کہ ادھر؟ بس اشارہ اتنا سمجھ لیجیئے کہ سبز رنگ قومی اور سفید رنگ امن کا نشان ہے۔۔۔
Top