اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اوہو۔ کوئی دوائی لو ناں ملائکہ ابھی کل کا دن ہے کل بنا لینا
ملائکہ
ملائکہ
کل میں گئی تھی ڈاکڑ کے پاس۔۔۔ سہی کہہ رہی ہو پر کام بھی کافی زیادہ ہوتا جارہا ہے اور وقت کم محسوس ہوتا ہے اور پڑھنے کا دل بھی اتنا نہیں کرتا ہی ہی ہی ہی۔۔۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ابھی سمسٹر کا اینڈ چل رہا ہے یا کوئی نیا سمسٹر شروع ہوا ہے؟
ملائکہ
ملائکہ
نیا شروع ہوا ہے۔۔۔۔۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اوہ میرا بھی۔۔ لیکن ابھی ہمیں اسائمنٹ وغیرہ کچھ نہیں ملا
Top