اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
آپ نیا نام کیا چاہتے ہیں؟ :)
مانی عباسی
مانی عباسی
ابن سعید
مانی عبّاسی مگر اردو میں ۔۔۔۔۔۔
ابن سعید
ابن سعید
آپ نے اپنا نام جس انداز میں لکھا تھا اسی طرح اردو میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ گو کہ ہم ذاتی طور پر تشدید یا اعراب وغیرہ کو نام میں مناسب خیال نہیں کرتے کیوں کہ کئی دفعہ کی بورڈ میں یہ نشانات دستیاب نہ ہوں مثلاً فون وغیرہ میں تو لاگن کرنے میں مشکل ہو سکتی ہے۔ :)
مانی عباسی
مانی عباسی
بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
مانی عباسی
مانی عباسی
بھائی یہ عبّاسی مٹا دیں پلیز ۔۔۔۔۔۔خالی مانی کر دیں
ابن سعید
ابن سعید
مانی نام سے ایک رکن پہلے سے ہی موجود ہین اس لیے وہ نام ممکن نہیں۔ :) :) :)
Top