اردو محفل فورم

حسان خان
حسان خان
اللہ آپ کو حفظ و امان میں رکھے۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
جی بھائی۔ نجانے کونسی نیکی کام آ گئی ورنہ پتہ نہیں اس وقت کہاں ہوتا۔ اللہ ہدایت دے بسنت منانے والوں کو۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بلال بھائی کیا ہوا؟؟؟؟؟
عاطف بٹ
عاطف بٹ
کیا ہوا بلال؟
ذوالقرنین
ذوالقرنین
اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے۔ کیا ہوا آپ کے ساتھ؟
نیلم
نیلم
اللہ خیر کرئے منے کیا ہوا
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
منے بھائی بتا دیں نا کیا ہوا ہے؟
Top