اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
اتنی رات گئے خبر گیری چل رہی تھی! اللہ خیر کرے اور آفات و مصائب سے محفوظ رکھے۔۔۔ آمیں! :) :) :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
خبر گیری کے لئے کوئی وقت مخصوص نہیں ہوتا۔ دعا پر آمین۔ اور اب خبر دینے کے لئے تیار ہو جائیں۔
ابن سعید
ابن سعید
بسر و چشم! :) :) :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
عائشہ نے کہا ہے کہ بھیا سے کہیں کہ عائشہ انہیں بے پر کی اڑانے کو کہا ہے۔ اب میں آپ سے کہہ رہی ہوں کہ جو عائشہ نے کہا ہے، درست کہا ہے اس لئے کام شروع کر دیں۔
ابن سعید
ابن سعید
یہ نہ تو خبر لینا ہوا نہ ہی خبر دینا اور نہ ہی خبر گیری کرنا۔ بلکہ یہ تو حکم مبین یا فرمائش عظیم ہے۔۔۔ :) :) :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
جو بھی سمجھ لیں۔ تو پھر کس چیز کے ماننے کے امکانات زیادہ ہیں حکم یا فرمائش؟؟؟
ابن سعید
ابن سعید
انکار نہ تو فرمائش سے ممکن ہے اور نہ ہی حکم سے لیکن ابھی تو بات خبر گیری کی ہو رہی ہے اس لیے دائرہ کار محدود رکھنا ہوگا۔ :) :) :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
clever. aren't you?
فرحت کیانی
فرحت کیانی
خبر گیری ختم ہو گئی اب کام دیا جا رہا ہے بذریعہ فرمائش و حکم (توثیق عائشہ کریں گی) ۔ اس لئے رول اپ یور سلیوز۔۔گنا تھوڑی دیر کو ایک طرف رکھ دیں اور برقی قلم اٹھا لیں۔
ابن سعید
ابن سعید
خبر گیری کی لڑی میں فرمائش اور حکم کو غیر متعلقہ قرار دے کر رپورٹ کر دیا جائے گا۔ پھر مدیران معاملہ دیکھ لیں گے! :) :) :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
آپ مجھے ڈرانے کی کوشش کر رہے ہیں کیا؟
عائشہ عزیز
ابن سعید
ابن سعید
فرحت کیانی بٹیا، ہم ڈرانے کو کوشش نہیں کر رہے بلکہ جان بچانے کی فراق میں ہیں۔۔۔ اب آپ سے کیا پردہ؟ :) :) :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
یہ بات ہے تو چلیں۔ جانے دیتے ہیں۔ عائشہ سے پوچھ لیں بس۔
Top