اردو محفل فورم

امجد میانداد
امجد میانداد
لَو یا مجبوری ؛)
ملائکہ
ملائکہ
مجھے تو بہت پسند ہے ۔۔۔ اس میں مجبوری کیوں کر ہوسکتی ہے؟؟
امجد میانداد
امجد میانداد
موٹی موٹی لڑکیاں سلِم ہونے کے لیئے کیا کچھ کر رہی ہیں بے چاری، کل تک جو چٹخارے اور ذائقے کی دیوانی کے نام سے مشہور تھیں اب کڑوی گرین ٹی سے لَو پہ مجبور، بران بریڈ اور فائبر بسکٹ کھانے پہ مجبور۔
میرا کیا قصور۔ :)
ملائکہ
ملائکہ
ہی ہی ہی پر اللہ کا شکر ہے میں موٹی ہوں ہی نہیں اور جس کسی کو بھی میں بتاتی ہوں کہ مجھے گرین ٹی بہت پسند ہے وہ بھی مجھے کہتے ہیں کہ تمھیں کیا ضرورت۔۔۔۔ بس مجھے کڑوی چیزیں کھانے میں کافی پسند ہیں۔۔ مثلاٰ ڈارک چاکلیٹ، گرین ٹی اور کریلے ۔۔۔۔
امجد میانداد
امجد میانداد
واؤ، کریلے تو میرے فیورٹ ہیں بس کیسے بھی پکے ہوں اچھے لگتے ہیں۔
Top