اردو محفل فورم

عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
آ رہی ہیں آنٹی جولی کافی بنانے آپ کی ، بس ابھی کی ابھی لندن سے چلہی ہیں ، رکشے میں ، loool
مقدس
مقدس
آپیا کہاں ہیں عینی۔۔۔ میں بنا دوں تمہیں کافی؟ اور ہاں تم رات کو جلدی کیوں سو جاتی ہو۔۔ میں نے تم سے بات کرنی ہے ناں۔۔ اپیا کے ساتھ تو ہوتی رہتی ہے۔۔ ایک دن تم بھی لیٹ سونا ٹھیک ہے ناں
Top