اردو محفل فورم

قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
:(:(:(:( کیا ہوا عینی مانو؟ کیسے ہوا؟ :( اب کیسے ہو آپ؟
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
بہت سی دعائیں!
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
عینی!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
عائشہ عزیز
مہ جبین
مہ جبین
کیا ہوا عینی بیٹا؟؟؟
ایکسیڈنٹ کیسے ہوگیا؟؟؟
بہت زیادہ تو فریکچر تو نہیں ہوا؟ِ
اللہ تم کا صحت و سلامتی عطا فرمائے آمین
عائشہ عزیز
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
عینی پری آپ نے جلد از جلد ٹھیک ہونا ہے اور پریشان بالکل نہیں ہونا ہے!
اللہ تعالی آپ کو جلد صحتیاب کردیں گے۔۔
ہم سب کی ڈھیروں دعائیں اور پیار!
نیلم
نیلم
get well soon :) be brave
نیلم
نیلم
Ameen
غدیر زھرا
غدیر زھرا
get well soon sis
اللہ آپ کو بحقِ محمد و آلِ محمد (ص) جلد صحت یاب کرے ۔۔
فلک شیر
فلک شیر
اللہ رب العزت سے آپ کے لیے صحت و عافیؑت کی دعا ہے
Top